الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
232. ما قالوا فيه إذا تعجل في يومين فأصاب صيدا؟
کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کر لے
ترقیم عوامۃ: 14384 ترقیم الشثری: -- 14757
١٤٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل تعجل في يومين فاصاب صيدا، قال: كان لا يرى عليه شيئا.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، في " رجل تعجل في يومين فاصاب صيدا , قال: كان لا يرى عليه شيئا"
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دو دن میں جلدی کر کے (منیٰ سے) روانہ ہوجائے پھر شکار کرلے تو اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14757، ترقيم محمد عوامة 14384)
ترقیم عوامۃ: 14385 ترقیم الشثری: -- 14758
١٤٧٥٨ - حدثنا (ابو بكر قال: حدثنا وكيع) (١) عن سفيان عن (بيان) (٢) عن الشعبي: انه سئل عن رجل تعجل في يومين يصطاد؟ قال: إذا خرج من الحرم فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ص].
(٢) في [ن]: (معاذ).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن بيان، عن الشعبي، انه سئل عن " رجل تعجل في يومين يصطاد؟ قال: إذا خرج من الحرم فلا باس"
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص دو دن میں جلدی کر کے (منیٰ سے) روانہ ہوجائے تو کیا وہ شکار کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ حرم سے باھر نکل کر شکار کرلے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14758، ترقيم محمد عوامة 14385)