الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
261. من كره أن يبيت ليالي منى بمكة
جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14612 ترقیم الشثری: -- 15000
١٥٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر الحنفي عن بكير بن مسمار عن سالم قال: يتصدق (بدينار) (١) يعني إذا بات عن منى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (بدرهم).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر الحنفي، عن بكير بن مسمار، عن سالم، قال: " يتصدق بدينار , يعني: إذا بات عن منى"
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اگر منیٰ سے باہر رات گزارے تو وہ ایک دینار صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15000، ترقيم محمد عوامة 14612)