🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

286. من كان إذا استلم الركن اليماني قبل يده
جو حضرات رکن یمانی کے استلام کے بعد ہاتھوں کو چومتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14776 ترقیم الشثری: -- 15179
١٥١٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عبيد الله بن ابي زياد قال: رايت مجاهدا وسعيد بن جبير وعطاء إذا استلموا الركن (اليماني) (١) قبلوا ايديهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (اليماني).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عيسى بن يونس، عن عبيد الله بن ابي زياد، قال: رايت مجاهدا وسعيد بن جبير وعطاء " إذا استلموا الركن اليماني، قبلوا ايديهم"
حضرت عبید اللہ بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء کو دیکھا کہ آپ نے رکن یمانی کا استلام کیا اور اپنے ہاتھوں کو بوسہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15179، ترقيم محمد عوامة 14776)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14777 ترقیم الشثری: -- 15180
١٥١٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن طارق قال: رايت علي بن حسين يلتزم الركن اليماني.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن طارق، قال: رايت علي بن حسين " يلتزم الركن اليماني"
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ کو دیکھا آپ نے رکن یمانی کو لازم پکڑا (اس کے ساتھ چمٹے رہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15180، ترقيم محمد عوامة 14777)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں