🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

310. في الطيلسان (المزرر) للمحرم
محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14896 ترقیم الشثری: -- 15307
١٥٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: يحرم في الطيلسان ولا (يزرره) (١) عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (يزره).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن عامر، قال: " يحرم في الطيلسان ولا يزرره عليه".
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ (محرم) چوغہ میں احرام باندھ سکتا ہے لیکن اس کی ڈوری کو نہ باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15307، ترقيم محمد عوامة 14896)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14897 ترقیم الشثری: -- 15308
١٥٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن ابي جعفر قال: لا باس ان يحرم فيه ولا (يزرره) (١) عليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (يزره).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن ابي جعفر، قال:" لا باس ان يحرم فيه ولا يزرره عليه"
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اس میں احرام باندھنے میں تو کوئی حرج نہیں لیکن اس کی ڈوری کو نہ باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15308، ترقيم محمد عوامة 14897)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں