🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

312. من رخص في كرائها
جن حضرات نے کرایہ پر دینے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14906 ترقیم الشثری: -- 15317
١٥٣١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن (هشام بن
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج،
حضرت ہشام بن حجیر فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرا ایک مکان تھا جسے میں نے کرایہ پر دیا ہوا تھا، میں نے حضرت طاؤس سے اس کے کرایہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے مجھے اس کے پیسوں کے کھانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15317، ترقيم محمد عوامة 14906)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15318
١٥٣١٨ - حجير) (١) قال: كان لي بيت بمكة فكنت اكريه، فسالت طاوسا فامرني ان آكله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (عطام بن حجير)، وفي [أ، ب]: (عطاء بن حجير)، وفي [ص]: (عطاء بن نحير)، وفي [ن]: (عطاء بن جبير)، وانظر: أخبار مكة للأزرقي (٢/ ١٦٥)، وأحكام القرآن للجصاص (٥/ ٦١).
عن عطاء بن مجبر، قال: " كان لي بيت بمكة فكنت اكريه , فسالت طاوسا؟ فامرني ان آكله"
(حضرت ہشام بن حجیر) فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرا ایک گھر تھا جسے میں کرایہ پر دیا کرتا تھا، میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا تو انھوں نے مجھے اس (کا کرایہ) کھانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15318، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14907 ترقیم الشثری: -- 15319
١٥٣١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عمر بن سعيد (بن) (١) ⦗٣٩٦⦘ ابي حسين قال: اخبرني من (سمع) (٢) مجاهدا يقول: لا (ارى) (٣) بكراء بيوت مكة باسا، إلا ان يتكارى رجل فيربح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).
(٢) في [ص]: (جمع).
(٣) في [ن، ص]: (أدري).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عيسى بن يونس، عن عمر بن سعيد بن ابي حسين، قال: اخبرني من سمع مجاهدا يقول: " لا ارى بكراء بيوت مكة باسا , إلا ان يتكارى رجل فيربح"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں مکہ مکرمہ کے مکانات کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، مگر یہ کہ کوئی شخص (خود) کرایہ پر لے اور (آگے کرایہ پر دے کر) اس پر نفع کمائے (تو یہ جائز نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15319، ترقيم محمد عوامة 14907)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں