🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

332. في المحرم يصيب القطاة ما عليه
محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14989 ترقیم الشثری: -- 15413
١٥٤١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن (عبد الله بن بكر) (١) المزني ان عطاء وطاوسا ومجاهدا قالوا في المحرم يصيب القطاة، قالوا: فيها شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بكر بن عبد اللَّه)، وفي [أ]: (عبد اللَّه بن بكير).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن عبد الله بن بكر المزني، ان عطاء، وطاوسا، ومجاهدا، قالوا في " المحرم يصيب القطاة , قالوا: فيها شاة"
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرلے تو اس پر بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15413، ترقيم محمد عوامة 14989)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14990 ترقیم الشثری: -- 15414
١٥٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن عمر قال: سال رجل سالما والقاسم عن قطاة (اصابها) (٢) وهو محرم (قال) (٣) احدهما: يتصدق بنصف مد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (أطابها).
(٣) في [جـ، ز]: (فقال).

ایک شخص نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ محرم شخص اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرلے؟ ایک نے فرمایا کہ نصف مد صدقہ کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15414، ترقيم محمد عوامة 14990)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15415
١٥٤١٥ - وقال الآخر: نصف مد خير من قطاة.
وقال الآخر: نصف مد خير من قطاة"
اور دوسرے نے فرمایا کہ نصف مد قطا (بھٹ تیتر) سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15415، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14991 ترقیم الشثری: -- 15416
١٥٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن عبد الله بن (مؤمل) (١) عن ابن ابي مليكة عن ابن عمر وابن عباس في محرم قتل قطاة فقالا: (ثلثا مد وثلثا) (٢) مد (اجزا) (٣) (في بطن مسكين) (٤) من قطاة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (مريد).
(٢) في [ن]: (ثلاثة مد وثلاثة).
(٣) في [أ]: (آخر)، وفي [ن]: (خير).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) ضعيف؛ لحال عبد اللَّه بن مؤمل.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حماد بن خالد، عن عبد الله بن مؤمل، عن ابن ابي مليكة، عن ابن عمر، وابن عباس ، في " محرم قتل قطاة , فقالا: ثلثا مد وثلثا مد اجزا في بطن مسكين من قطاة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم شخص اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرے تو وہ دو تہائی مد صدقہ کرے، اور دو تہائی مد مسکین کے پیٹ میں قطا (بھٹ تیتر) کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15416، ترقيم محمد عوامة 14991)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14992 ترقیم الشثری: -- 15417
١٥٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن صالح (الفزاري) (٢) عن عكرمة بن خالد سئل عن محرم قتل قطاة قال: يتصدق بمد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ن].
(٢) في [ز]: (الفزاوي).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن صالح الفزاري، عن عكرمة بن خالد سئل عن " محرم قتل قطاة؟ قال: يتصدق بمد"
حضرت عکرمہ بن خالد سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرے؟ آپ نے فرمایا کہ ایک مد صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15417، ترقيم محمد عوامة 14992)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں