🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

469. في الضب يصيبه المحرم
محرم اگر گوہ کا شکار کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15858 ترقیم الشثری: -- 16336
١٦٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن (ابي) (١) نجيح عن مجاهد عن عبد الله في الضب يصيبه المحرم: جفنة من طعام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
(٢) صحيح؛ عبد اللَّه هو ابن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية ، عن ابن ابي نجيح ، عن مجاهد ، عن عبد الله في " الضب يصيبه المحرم جفنة من طعام"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر گوہ کو مار دے تو اس پر ایک بڑا پیالہ بھر کر کھانا لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16336، ترقيم محمد عوامة 15858)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15859 ترقیم الشثری: -- 16337
١٦٣٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سلام عن مخارق عن طارق قال: خرجنا حجاجا، حتى إذا كنا ببعض الطريق اوطا رجل منا ضبا فقتله وهو محرم، فاتى عمر ابن الخطاب ليحكم عليه، فقال له عمر: احكم معي فحكما فيه جديا قد جمع الماء والشجر، ثم قال عمر: ﴿يحكم به ذوا عدل منكم﴾ [المائدة: ٩٥] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا سلام، عن مخارق، عن طارق، قال: خرجنا حجاجا حتى إذا كنا ببعض الطريق اوطا رجل منا ضبا فقتله وهو محرم , فاتى عمر بن الخطاب ليحكم عليه , فقال له عمر: احكم معي فحكما فيه جديا قد جمع الماء والشجر , ثم، قال عمر:" يحكم به ذوا عدل منكم".
حضرت طارق فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حج کے لیے گئے، جب ہم راستے میں تھے تو ہم میں سے ایک شخص نے جو حالت احرام میں تھا گوہ کو پاؤں تلے کچل دیا، پھر حضرت عمر کے پاس آیا تاکہ آپ اس کے متعلق فیصلہ فرمائیں، حضرت عمر نے اس سے فرمایا میرے ساتھ مل کر فیصلہ کرو۔ پس دونوں نے بکری کے ایسے بچے کا فیصلہ کیا جس نے پانی اور درخت کو جمع کیا ہو (یعنی چرتی ہو اور پانی پیتی ہو اتنی چھوٹی نہ ہو کہ صرف دودھ پر گزرا کرتی ہو)۔ پھر حضرت عمر نے آیت مبارکہ تلاوت فرمائی کہ { یَحْکُمُ بِہٖ ذَوَا عَدْلٍ مِّنْکُمْ }، (تم میں سے دو عادل لوگ فیصلہ کریں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16337، ترقيم محمد عوامة 15859)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15860 ترقیم الشثری: -- 16338
١٦٣٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط عن مطرف عن عطاء قال: في الضب شاة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا اسباط، عن مطرف، عن عطاء، قال:" في الضب شاة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ گوہ کے مارنے پر بکری لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16338، ترقيم محمد عوامة 15860)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں