🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

487. من كان إذا قضى طوافه فأراد الخروج
طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس جانے کا ارادہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15971 ترقیم الشثری: -- 16460
١٦٤٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا عبد الوارث قال: حدثنا حميد الاعرج عن مجاهد ان عبد الله بن عمرو وعبد الله بن عباس وعبد الله بن عمر كانوا إذا قضوا طوافهم فارادوا ان يخرجوا استعادوا بين الركن والباب، او بين الحجر والباب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ وليس في الخبر أنهم يقفون هناك للدعاء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عفان، قال: نا عبد الوارث، قال: نا حميد الاعرج، عن مجاهد، ان عبد الله بن عمرو ، وعبد الله بن عباس ، وعبد الله بن عمر ، كانوا " إذا قضوا طوافهم فارادوا ان يخرجوا استعادوا بين الركن والباب , او بين الحجر والباب"
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ‘ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما او حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس نکلنے کا ارادہ فرماتے تو رکن اور کعبہ کے دروازے کے درمیان یا حجر اسود اور کعبہ کے دروازے کے درمیان کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16460، ترقيم محمد عوامة 15971)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں