🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

549. في قوله تعالى: ﴿وحرم عليكم صيد البر﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16147 ترقیم الشثری: -- 16645
١٦٦٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) عن ابي (مجلز) (٢) في قوله (٣) : ﴿وحرم عليكم صيد البر ما دمتم حرما﴾ [المائدة: ٩٦] ، قال: ما كان يعيش في البر (والبحر) (٤) فلا تصده، وما كان يعيش في البحر فذاك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (جرير)، وفي [هـ]: (جدير).
(٢) في [أ، س، هـ]: (مخلد).
(٣) في [ب]: (تعالى).
(٤) سقط من: [س، ط، هـ].

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن عمران بن حدير، عن ابي مجلز، في قوله: وحرم عليكم صيد البر ما دمتم حرما سورة المائدة آية 96، قال:" ما كان يعيش في البر فلا تصده , وما كان يعيش في البحر فذاك"
حضرت ابو مجلز اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جو جانور سمندر اور خشکی میں زندہ رہتے ہیں ان کو شکار نہیں کیا جائے گا اور جو جانور سمندر میں رہتے ہیں تو ان کا شکار جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16645]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16645، ترقيم محمد عوامة 16147)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں