🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

103. فيها: إذا اشتراها من (امرأته) (أيستبرئها؟)
اگر باندی کو کسی عورت سے خریدا تو کیا حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16900 ترقیم الشثری: -- 17465
١٧٤٦٥ - حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اشتراها من (امراته) (٢) فليستبرئها بحيضة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (هشام).
(٢) في [س، ف، هـ]: (امرأة).

حدثنا، هشيم عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا اشتراها من امراة فليستبرئها بحيضة"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو اپنی بیوی سے خریدا تب بھی ایک حیض کے ذریعے اس کے حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17465، ترقيم محمد عوامة 16900)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16901 ترقیم الشثری: -- 17466
١٧٤٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابن جريج عن عطاء قال: إذا اشتراها من (امراته) (٢) استبراها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ف، هـ]: (امرأة).

حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " إذا اشتراها من امراة استبراها"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو اپنی بیوی سے خریدا تب بھی حمل سے خالی ہونے کا یقین کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17466، ترقيم محمد عوامة 16901)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں