🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

121. من رخص في ذلك
جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17024 ترقیم الشثری: -- 17596
١٧٥٩٦ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان لا يرى باسا إذا طلق الرجل امراته ثلاثا (١) ان يتزوج اختها في عدتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (له).
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، انه كان " لا يرى باسا إذا طلق الرجل امراته ثلاثا ان يتزوج اختها في عدتها"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی عورت کو تین طلاقیں دے کر اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17596، ترقيم محمد عوامة 17024)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17025 ترقیم الشثری: -- 17597
١٧٥٩٧ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن و (سعيد) (١) ابن المسيب وخلاس في رجل طلق امراته ثلاثا وهي حامل قالوا: لا باس ان يتزوج اختها في عدتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
حدثنا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن قتادة، عن الحسن، وسعيد بن المسيب , وخلاس، في " رجل طلق امراته ثلاثا وهي حامل , قالوا: لا باس ان يتزوج اختها في عدتها" ,
حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی عورت کو تین طلاقیں دے اور وہ عورت حاملہ ہو تو اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17597، ترقيم محمد عوامة 17025)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17598
١٧٥٩٨ - قال: وكان عبيد بن (نضلة) (١) يكرهه حتى ذكر للحسن فكانه نزع عنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هذا أحد الوجهين في اسمه، وفي الوجه الآخر: (نضيلة).
قال: وكان عبيد بن نضيلة يكرهه، حتى ذكر للحسن فكانه نزع عنه
راوی کہتے ہیں کہ عبید بن نضلہ اسے مکروہ سمجھتے تھے یہاں تک کہ اس کا تذکرہ حسن سے کیا گیا تو گویا انہوں نے اس سے رجوع کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17598، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں