الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. في الرجل ما له من امرأته إذا كانت حائضا؟
آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17101 ترقیم الشثری: -- 17675
١٧٦٧٥ - حدثنا شبابة عن ليث بن سعد عن ابن شهاب عن حبيب مولى عروة عن (ندبة) (١) مولاة ميمونة عن ميمونة زوج النبي ﷺ ان رسول الله ﷺ كان يباشر المراة من نسائه وهي حائض إذا كان عليها إزار يبلغ انصاف الفخذين او الركبتين محتجزة به (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، ط]: (بدنة).
(٢) مجهول؛ لجهالة ندبة، أخرجه أحمد (٢٦٨١٩)، وأبو داود (٢٦٧)، والنسائي ١/ ٢٥١، وابن حبان (١٣٦٥)، والدارمي ١٠٥٧، ويعقوب في المعرفة ١/ ٤٢١، وأبو يعلى (٧١٥٤)، والطحاوي ٣/ ٣٦، وأبو عوانة ١/ ٣٠٩، والطبراني ٢٤/ ١٨، والبيهقي ١/ ٣١٣، وأصله عند مسلم (٢٩٥).
ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت حیض میں اپنی ازواج سے تعلق فرماتے تھے جس کی صورت یہ ہوتی تھی کہ زوجہ پر آدھی رانوں یا گھٹنوں تک ازار ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17675، ترقيم محمد عوامة 17101)
ترقیم عوامۃ: 17102 ترقیم الشثری: -- 17676
١٧٦٧٦ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: لا باس ان (يلعب) (١) على بطنها وبين فخذيها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (بلغت).
0
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حالت حیض میں عورت کے پیٹ یارانوں کے درمیان دل لگی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17676، ترقيم محمد عوامة 17102)
ترقیم عوامۃ: 17103 ترقیم الشثری: -- 17677
١٧٦٧٧ - حدثنا ابو الاحوص عن طارق عن عاصم بن عمرو البجلي قال: خرج ناس من اهل العراق فلما قدموا على عمر قال لهم: (ممن) (١) انتم؟ قالوا: من اهل العراق، قال: فبإذن جئتم؟ قالوا: نعم! فسالوا عما يحل للرجل من امراته، وهي حائض، فقال: سالتموني عن خصال ما سالني (عنهن) (٢) احد بعد ان سالت رسول الله ﷺ فقال:"اما ما للرجل من امراته وهي حائض فله ما فوق الازار" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (من).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، م]: زيادة (عنهن).
(٣) منقطع؛ عاصم بن عمرو البجلي لم يدرك عمر.
حدثنا ابو الاحوص ، عن طارق ، عن عاصم بن عمرو البجلي ، قال: خرج ناس من اهل العراق، فلما قدموا على عمر ، قال لهم: ممن انتم؟ قالوا: من اهل العراق , قال: فبإذن جئتم؟ قالوا: نعم , فسالوا عما يحل للرجل من امراته وهي حائض , فقال: سالتموني عن خصال ما سالني احد بعد ان سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال:" اما ما للرجل من امراته وهي حائض فله ما فوق الإزار"
حضرت عاصم بن عمرو بجلی فرماتے ہیں کہ کچھ اہل عراق حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کے لئے حاضر ہوئے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا تم کون ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ ہم عراقی ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا تم اجازت سے آئے ہو؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں۔ پھر ان لوگوں نے سوال کیا کہ حیض کی حالت میں عورت سے کچھ کیا جاسکتا ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم نے مجھ سے وہ سوال کیا ہے جو مجھ سے اس وقت کے بعد سے کسی نے نہیں کیا جب سے میں نے یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ حیض کی حالت میں آدمی عورت کے ازار کے اوپر سے فائدہ حاصل کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17677، ترقيم محمد عوامة 17103)