🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

138. في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17231 ترقیم الشثری: -- 17821
١٧٨٢١ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابن (مهدي) (٢) عن حماد بن سلمة (عن) (٣) إبراهيم بلغه قال: البكر ثلاثا (والثيب) (٤) ليلتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [س]: (المهدي).
(٣) في [جـ]: (بن).
(٤) في [ز، ك]: (وللثيب)، وفي [ط]: (أو الثيب).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مهدي، عن حماد بن سلمة، عن إبراهيم، بلغه قال: " البكر ثلاثا والثيب ليلتين"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ باکرہ کے لئے تین اور ثیبہ کے لئے دو راتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17821]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17821، ترقيم محمد عوامة 17231)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17232 ترقیم الشثری: -- 17822
١٧٨٢٢ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن سلمة بن (وهرام) (١) عن عكرمة قال: (للبكر) (٢) سبعا وللثيب ثلاثا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بهرام).
(٢) في [س]: (البكر).

حدثنا ابن مهدي، عن زمعة، عن سلمة بن وهرام، عن عكرمة، قال: " للبكر سبعا وللثيب ثلاثا".
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ باکرہ کے لئے سات اور ثیبہ کے لئے تین راتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17822، ترقيم محمد عوامة 17232)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17233 ترقیم الشثری: -- 17823
١٧٨٢٣ - حدثنا ابو قطن عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: هما سواء في القسم.
حدثنا ابو قطن، عن شعبة، عن الحكم، وحماد , قالا:" هما سواء في القسم"
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ باکرہ اور ثیبہ تقسیم میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17823، ترقيم محمد عوامة 17233)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17234 ترقیم الشثری: -- 17824
١٧٨٢٤ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن الحسن وسعيد ابن المسيب وخلاس قالوا: إذا تزوج البكر على امراته اقام عندها ثلاثا ثم يقسم وإذا تزوج الثيب اقام عندها ليلتين ثم يقسم.
حدثنا عبد الوهاب بن عطاء، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وسعيد بن المسيب , وخلاس، قالوا: " إذا تزوج البكر على امراته اقام عندها ثلاثا ثم يقسم , وإذا تزوج الثيب اقام ليلتين ثم يقسم"
حضرت حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ جب بیوی کی موجودگی میں باکرہ سے شادی کی تو اس کے پاس تین دن قیام کرے، اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس دو راتیں قیام کرے۔ پھر تقسیم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17824، ترقيم محمد عوامة 17234)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17235 ترقیم الشثری: -- 17825
١٧٨٢٥ - حدثنا يزيد عن حميد عن انس قال: من السنة للبكر سبعا وللثيب ثلاثا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا يزيد، عن حميد، عن انس ، قال: " من السنة للبكر سبعا وللثيب ثلاثا" ,
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ باکرہ کے پاس سات دن اور ثیبہ کے پاس تین دن قیام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17825، ترقيم محمد عوامة 17235)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17826
١٧٨٢٦ - قال حميد: وقال الحسن: (سبعا) (١) وليلتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (سبع).
قال حميد: وقال الحسن:" سبعا وليلتين"
حمید کہتے ہیں کہ حسن نے فرمایا: سات اور دو راتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17826، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں