🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

172. ما قالوا في المرأة تزوج ولها زوج تجيء بولد، لمن الولد منهما؟
اگر ایک عورت نے(غلطی سے) اس حال میں شادی کی کہ اس کا خاوند تھا، پھر بچہ پیدا ہوگیا تو بچہ کس کاہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17551 ترقیم الشثری: -- 18155
١٨١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن اشعث عن الحسن في المراة تزوج ولها زوج قال: إن جاءت به وهو يشك فيه فهو للاول، وإن جاءت به وهو لا يشك فيه فهو للآخر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (نا)، وفي [أ، ب، جـ، ط]: (ثنا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن اشعث، عن الحسن، في المراة تزوج ولها زوج قال:" إن جاءت به وهو يشك فيه ؛ فهو للاول , وإن جاءت به وهو لا يشك فيه فهو للآخر"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے (غلطی سے) اس حال میں شادی کی کہ اس کا خاوند تھا، پھر بچہ پیدا ہوگیا تواگردوسرے خاوند کو شک ہو تو بچہ پہلے کا ہوگا اور اگر اسے شک نہ ہو تو بچہ دوسرے کا ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18155، ترقيم محمد عوامة 17551)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17552 ترقیم الشثری: -- 18156
١٨١٥٦ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء في رجل طلق امراته وتزوجها آخر (١) وقد حاضت حيضة: (الولد) (٢) للآخر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: زيادة (في عدتها).
(٢) في [س]: (اللود).

حدثنا الضحاك بن مخلد، عن ابن جريج، عن عطاء، في رجل طلق امراته وتزوجها آخر في عدتها وقد حاضت حيضة" الولد للآخر"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، پھر دوسرے آدمی نے اس عورت سے اس کی عدت میں شادی کرلی، اور اس عورت کو حیض آچکا تھا تو بچہ دوسرے کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18156، ترقيم محمد عوامة 17552)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں