الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
184. ما قالوا في (المرأة) تهب نفسها لزوجها
اگر کوئی عورت خود کو خاوند کے لئے ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17609 ترقیم الشثری: -- 18216
١٨٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن ايوب بن موسى عن ابن قسيط ان سعيد بن المسيب سئل عن رجل (بشر بجارية) (١) فقال بعض القوم: هبها لي فقال سعيد بن المسيب: لم تحل الموهوبة لاحد بعد رسول الله ﷺ و (لو) (٢) اصدقها سوطا حلت له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بشر بجاريته)، وفي [س]: (يشرى جارية).
(٢) سقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة ، عن ايوب بن موسى ، عن ابن قسيط ، ان سعيد بن المسيب، سئل عن رجل بشر بجارية، فقال بعض القوم: هبها لي، فقال سعيد بن المسيب : " لم تحل الموهوبة لاحد بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولو اصدقها سوطا حلت له"
حضرت ابن قسیط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کو بیٹی کی پیدائش کی خبر دی گئی، اس سے ایک آدمی نے کہا کہ اسے میرے لئے ہبہ کرتے ہو؟ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کے لئے ہبہ شدہ عورت حلال نہیں، اگر وہ اس کو ایک کوڑا (سوط) ہی مہر دے دے تو پھر بھی اس کے لئے حلال ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18216، ترقيم محمد عوامة 17609)
ترقیم عوامۃ: 17610 ترقیم الشثری: -- 18217
١٨٢١٧ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن ابيه قال: لا يحل لاحد ان يهب ابنته بغير مهر إلا للنبي ﷺ.
حدثنا عبد الرحمن بن مهدي ، عن زمعة ، عن ابن طاوس ، عن ابيه ، قال: " لا يحل لاحد ان يهب ابنته بغير مهر إلا للنبي صلى الله عليه وسلم"
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بغیر مہر کے لئے کسی کے لئے اپنی بیٹی کو ہبہ کرنا درست نہیں، یہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18217، ترقيم محمد عوامة 17610)
ترقیم عوامۃ: 17611 ترقیم الشثری: -- 18218
١٨٢١٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل وهب ابنته لرجل (فقالا) (١) : لا يجوز إلا بصداق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (فقال).
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا، عن " رجل وهب ابنته لرجل، فقالا: لا يجوز إلا بصداق"
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد d سے سوال کیا کہ آدمی کا اپنی بیٹی کو کسی آدمی کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18218، ترقيم محمد عوامة 17611)
ترقیم عوامۃ: 17612 ترقیم الشثری: -- 18219
١٨٢١٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن (عبيد الله) (١) بن عبيد قال: سئل مكحول عن الرجل يهب اخته او ابنته (لرجل) (٢) ولا يفرض لها صداقا، فقال مكحول والزهري: لم تحل الموهوبة لاحد بعد رسول الله ﷺ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (للرجل)، وفي [ب]: (الرجل).
حدثنا إسماعيل بن عياش ، عن عبد الله بن عبيد ، قال: سئل مكحول عن الرجل يهب اخته او ابنته لرجل ولا يفرض لها صداقا، فقال مكحول ، والزهري : " لم تحل الموهوبة لاحد بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت مکحول رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ آدمی اپنی بیٹی یا بہن کو کسی کے لئے ہبہ کرسکتا ہے کہ مہر معاف کردے؟ حضرت مکحول اور حضرت زہری d نے فرمایا کہ موہوبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کے لئے حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18219، ترقيم محمد عوامة 17612)
ترقیم عوامۃ: 17613 ترقیم الشثری: -- 18220
١٨٢٢٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: ايما امراة وهبها ابوها لرجل او وهبت نفسها لرجل فلها (مهر) (١) مثلها إن دخل بها وإلا فإنما عليه المتعة إن طلقها قبل ان يدخل بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا يزيد بن هارون، عن محمد بن سالم، عن الشعبي، قال: " ايما امراة وهبها ابوها لرجل او وهبت نفسها لرجل ؛ فلها مهر مثلها إن دخل بها، وإلا فإنما عليه المتعة إن طلقها قبل ان يدخل بها"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ عورت جس نے خود کو کسی کے لئے ہبہ کردیا یا اس کے باپ نے اسے کسی کے لئے ہبہ کردیا تو ایسی عورت کو مہر مثلی ملے گا اگر دخول کیا اور اگر دخول نہ کیا اور دخول سے پہلے طلاق دے دی تو اسے متعہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18220، ترقيم محمد عوامة 17613)
ترقیم عوامۃ: 17614 ترقیم الشثری: -- 18221
١٨٢٢١ - حدثنا عبيدة بن حميد عن عبد الملك قال: سئل عطاء عن امراة وهبت نفسها لرجل قال: لا يكون إلا بصداق (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٧٨٨)، ومسلم (١٤٦٤).
حدثنا عبيدة بن حميد، عن عبد الملك، قال: سئل عطاء، عن " امراة وهبت نفسها لرجل قال: لا يكون إلا بصداق"
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18221، ترقيم محمد عوامة 17614)
ترقیم عوامۃ: 17615 ترقیم الشثری: -- 18222
١٨٢٢٢ - حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة انها قالت: ما تستحي امراة ان تهب نفسها لرجل حتى انزل الله (تعالى) (٢) : ﴿ترجي من تشاء (منهن وتؤوي إليك من تشاء) (٣) ﴾ [الاحزاب: ٥١] ، قالت: فقلت إن ربك ليسارع لك في هواك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ، س، ط، أ].
(٢) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٣) سقط من: [ط].
حدثنا عبدة بن سليمان، عن هشام بن عروة، عن ابيه، عن عائشة ، انها قالت: " ما تستحي امراة ان تهب نفسها لرجل حتى انزل الله تعالى: ترجي من تشاء منهن وتؤوي إليك من تشاء سورة الاحزاب آية 51 قالت: فقلت: إن ربك ليسارع لك في هواك"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ عورت اس بات سے نہیں شرماتی کہ اپنے آپ کو کسی مرد کے لے ہبہ کردے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی { تُرْجِی مَنْ تَشَائُ مِنْہُنَّ وَتُؤْوِی إلَیْک مَنْ تَشَائُ } حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اس آیت کے نزول کے بعد میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ کا رب آپ کی خواہش پورا کرنے میں جلدی کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18222، ترقيم محمد عوامة 17615)
ترقیم عوامۃ: 17616 ترقیم الشثری: -- 18223
١٨٢٢٣ - حدثنا يعلى بن (عبيد) (١) عن عبد الملك عن عطاء في امراة وهبت ⦗٥٢٤⦘ نفسها (لرجل) (٢) فقال: لا يصلح إلا بصداق، (٣) لم يكن ذلك إلا للنبي ﷺ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد).
(٢) في [هـ]: (للرجل).
(٣) في [جـ]: زيادة (و).
حدثنا يعلى بن عبيد ، عن عبد الملك ، عن عطاء ، في " امراة وهبت نفسها للرجل، فقال: لا يصلح إلا بصداق , لم يكن ذلك إلا للنبي صلى الله عليه وسلم"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا بغیر مہر کے درست نہیں، یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18223، ترقيم محمد عوامة 17616)