الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
204. في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17717 ترقیم الشثری: -- 18334
١٨٣٣٤ - حدثنا ابو (داود) (١) عن خليفة بن غالب قال: سالت (نافعا) (٢) عنه فقال: هو جائز وترثه وتاخذ صداقها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (داو).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، هـ].
حدثنا ابو داود، عن خليفة بن غالب، قال: سالت نافعا عنه؟، فقال: " هو جائز، وترثه، وتاخذ صداقها"
حضرت خلیفہ بن غالب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع رحمہ اللہ سے مرض الموت میں شادی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جائز ہے۔ وہ وارث بھی ہوگی اور مہر بھی لے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18334، ترقيم محمد عوامة 17717)
ترقیم عوامۃ: 17718 ترقیم الشثری: -- 18335
١٨٣٣٥ - حدثنا ابو داود عن (خليفة) (١) بن (غالب) (٢) عن نافع (ان) (٣) ابن ابي ربيعة تزوج وهو مريض اراد ان ترثه وكان بينه وبينها قرابة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقطت (خليفة).
(٢) في [س]: (غايب).
(٣) سقط من: [س، ط، هـ].
حدثنا ابو داود، عن خليفة بن غالب، عن نافع ان ابن ابي ربيعة: " تزوج وهو مريض ؛ اراد ان ترثه وكان بينه وبينها قرابة"
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن ابی ربیعہ رحمہ اللہ نے حالت مرض الموت میں ایک عورت سے شادی کی، وہ اسے اپنا وارث بنانا چاہتے تھے۔ ان کے اور اس عورت کے درمیان ایک رشتہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18335، ترقيم محمد عوامة 17718)