🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

235. في العبد يأذن له مولاه في التزويج (من) قال: عليه النفقة
اگر آقا غلام کوشادی کی اجازت دے تو نفقہ اسی پر لازم ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17845 ترقیم الشثری: -- 18477
١٨٤٧٧ - حدثنا ابو بكر (قال: نا (١) ابو بكر) (٢) بن عياش عن الشيباني عن الشعبي في العبد يتزوج بإذن مولاه (قال: عليه) (٣) النفقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: زيارة (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) في [س]: (فعليه).

حدثنا ابو بكر بن عياش، عن الشيباني، عن الشعبي، في " العبد يتزوج بإذن مولاه قال: عليه النفقة"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آقا غلام کو شادی کی اجازت دے تو نفقہ اسی پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18477، ترقيم محمد عوامة 17845)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں