🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

245. ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17899 ترقیم الشثری: -- 18537
١٨٥٣٧ - حدثنا عبد الاعلى عن الجريري عن ابي السليل عن صلة قال: يستاذن الرجل على امه.
حدثنا عبد الاعلى، عن الجريري، عن ابي السليل، عن صلة، قال:" يستاذن الرجل على امه"
حضرت صلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18537، ترقيم محمد عوامة 17899)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17900 ترقیم الشثری: -- 18538
١٨٥٣٨ - حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن ابي هريرة انه قال: يستاذن عليها -يعني: امه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن أبي هريرة.
حدثنا حدثنا وكيع، عن همام، عن قتادة، عن ابي هريرة، انه قال: " ليستاذن عليها". يعني: على امه
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18538، ترقيم محمد عوامة 17900)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17901 ترقیم الشثری: -- 18539
١٨٥٣٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: (سالت عكرمة) (١) قلت] (٢) : يستاذن الرجل على امه وعلى اخته؟ قال: نعم؛ استاذن (عليهما) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [خـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٣) في [ك، ز]: (عليها).

حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: سالت عكرمة قال: قلت: " ايستاذن الرجل على امه وعلى اخته؟ قال: نعم , استاذن عليهما"
حضرت جعفر بن برقان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی ماں اور بہن کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18539، ترقيم محمد عوامة 17901)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17902 ترقیم الشثری: -- 18540
١٨٥٤٠ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن عمرو بن مرة عن ابي (البختري) (١) قال: سال رجل عكرمة: استاذن علي امي؟ قال: نعم استاذن على (امك) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (البخري).
(٢) في [ز، ك]: (أمي).

حدثنا ابن فضيل، عن الاعمش، عن عمرو بن مرة، عن ابي البختري، قال:" سال رجل عكرمة استاذن على امي؟ قال: نعم , استاذن على امك"
حضرت ابو بختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کروں؟ انہوں نے فرمایا ہاں اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18540، ترقيم محمد عوامة 17902)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17903 ترقیم الشثری: -- 18541
١٨٥٤١ - حدثنا ابو اسامة عن مسعر عن عمرو بن مرة عن ابي (البختري) (١) قال: (واخو) (٢) المراة (يستاذن) (٣) عليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (البخري).
(٢) في [ط، هـ]: (إخوة).
(٣) في [ط، هـ]: (يستأذنون).

حدثنا ابو اسامة، عن مسعر، عن عمرو بن مرة، عن ابي البختري، قال: " واخو المراة يستاذن عليها"
حضرت ابو بختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا بھائی اجازت لے کر آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18541، ترقيم محمد عوامة 17903)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں