🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

258. ما قالوا في الرجل يزوج أمه
آدمی کا اپنی والدہ کی شادی کرانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17945 ترقیم الشثری: -- 18586
١٨٥٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة عن رجل حدثه ان امراة سالت ابنها ان يزوجها فكره ذلك، وذهب إلى عمر فذكر ذلك له فقال (عمر) (١) : اذهب فإذا كان غدا اتيتكم قال: فجاء عمر فكلمها ولم يكثر ثم اخذ بيد ابنها فقال له: زوجها (فوالذي) (٢) نفس (عمر) (٣) بيده لو ان (حنتمة) (٤) بنت هشام - (يعني عمر) (٥) : (ام) (٦) (٧) (نفسه) (٨) - سالتني ان ازوجها لزوجتها، فزوج الرجل امه (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [س]: (والذي).
(٣) في [جـ]: سقط (عمر).
(٤) في [أ، ب، ط]: (خيثمة)، وفي [ك]: (حيتمة)، وفي [س]: (هيثمة).
(٥) في [ط]: (كلمتان غير واضحتين).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [ك]: زيادة (من).
(٨) في [س]: (نقه).
(٩) مجهول؛ لإبهام شيخ هشام بن عروة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن هشام بن عروة، عن رجل حدثه، ان امراة سالت ابنها ان يزوجها فكره ذلك، وذهب إلى عمر فذكر ذلك له، فقال: اذهب فإذا كان غدا اتيتكم، قال: فجاء عمر فكلمها ولم يكثر ثم اخذ بيد ابنها، فقال له:" زوجها، فوالذي نفس عمر بيده لو ان حنتمة بنت هشام" يعني عمر ام نفسه، سالتني ان ازوجها، لزوجتها" , فزوج الرجل امه
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے سے کہا کہ میری شادی کرادے، بیٹے نے اس بات پر ناگواری کا اظہار کیا، وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ساری بات عرض کی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم جاؤ میں تمہارے پاس کل آؤں گا۔ اگلے دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور اس عورت سے مختصر بات چیت کی پھر اس کے بیٹے کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ تم اس کی شادی کرادو، اس ذات کی قسم! جس کے قبضے میں عمر کی جان ہے! اگر حنتمہ بنت ہشام (حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی والدہ) مجھ سے شادی کرانے کا کہتیں تو میں ضرور ان کی شادی کرادیتا۔ پس آدمی نے اپنی والدہ کی شادی کرا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18586، ترقيم محمد عوامة 17945)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17946 ترقیم الشثری: -- 18587
١٨٥٨٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة غن ثابت ⦗٥٨⦘ وإسماعيل (بن) (١) عبد الله بن ابي طلحة ان ابا طلحة خطب ام سليم فقالت: يا ابا طلحة (الست) (٢) تعلم ان (إلهك) (٣) (الذي) (٤) تعبد (خشبة) (٥) (نبتت) (٦) من الارض، نجرها (حبشي) (٧) بني فلان قال: بلى! قالت: (فلا) (٨) تستحي من ذلك، فإنك إن اسلمت لم ارد منك صداقا غيره، حتى انظر قال: فذهب ثم جاء فقال: اشهد ان لا إله إلا الله وان محمدا رسول الله قالت: يا انس! قم فزوج ابا طلحة، فزوجها (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (أليس).
(٣) في [ز، ط، ك]: (آلهتك).
(٤) في [جـ، ز، ك]: (التي).
(٥) في [س]: (حشية).
(٦) في [ك]: (تنبت)، وفي [ط]: (نبشت)، وفي [س]: (ست).
(٧) في [س]: (خشي)، وفي [ط]: (حشي).
(٨) سقط من: [س].
(٩) منقطع؛ إسماعيل لم يدرك ذلك.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: اخبرنا حماد بن سلمة، عن ثابت، وإسماعيل بن عبد الله بن ابي طلحة , ان ابا طلحة، خطب ام سليم ، فقالت:" يا ابا طلحة، الست تعلم ان آلهتك التي تعبد خشبة نبتت من الارض , نجرها حبشي بني فلان؟ قال: بلى , قالت: فلا تستحيي من ذلك، فإنك إن اسلمت، لم ارد منك صداقا غيره" قال:" حتى انظر"، قال: فذهب، ثم جاء، فقال: اشهد ان لا إله إلا الله وان محمدا رسول الله، قالت: يا انس , قم فزوج ابا طلحة , فزوجها"
حضرت ثابت رحمہ اللہ اور اسماعیل بن عبد اللہ بن ابی طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا کوپیامِ نکاح بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ اے ابو طلحہ! کیا تم نہیں جانتے کہ جن معبودوں کی تم پوجا کرتے ہو وہ محض ایک لکڑی ہے جو زمین سے اگتی ہے اور اسے بنو فلاں کے حبشی نے تراشا ہے۔ ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا واقعی بات تو یوں ہی ہے۔ حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نے کہا کہ پھر تمہیں اس سے شرم کیوں نہیں آتی، تم اسلام قبول کرلو، تمہارا اسلام کو قبول کرنا ہی میرا مہر ہوگا۔ حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے سوچنے کے لئے وقت مانگا پھر آئے اور کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نے اپنے بیٹے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اے انس اٹھو اور ابو طلحہ سے میرانکاح کرادو۔ چناچہ انہوں نے نکاح کرادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18587، ترقيم محمد عوامة 17946)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں