🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

29. ما قالوا في طلاق المعتوه
ناقص العقل (معتوہ)کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18223 ترقیم الشثری: -- 18881
١٨٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: (نا وكيع) (١) (قال: نا) (٢) سفيان عن منصور (٣) إبراهيم قال: كان يقال: كل الطلاق جائز إلا طلاق المعتوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (عن).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: نا سفيان، عن منصور، عن إبراهيم، قال: كان يقال: " كل الطلاق جائز إلا طلاق المعتوه"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ معتوہ کے علاوہ ہر ایک کی طلاق جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18881، ترقيم محمد عوامة 18223)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18224 ترقیم الشثری: -- 18882
١٨٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن داود عن الشعبي قال: ليس لمعتوه طلاق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن داود، عن الشعبي، قال: " ليس لمعتوه طلاق"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ معتوہ کی طلاق کوئی چیز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18882، ترقيم محمد عوامة 18224)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں