الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
ترقیم عوامۃ: 18563 ترقیم الشثری: -- 19262
١٩٢٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) عن يحيى بن سعيد عن ابن المسيب قال: الطلاق للرجال والعدة للنساء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (علية).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، قال: " الطلاق للرجال والعدة للنساء"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے اور عدت کا عورتوں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19262، ترقيم محمد عوامة 18563)