🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. ما قالوا (المبارأة) تكون طلاقا
جن حضرات کے نزدیک مباراۃ (یعنی خاوند بیوی کاایک دوسرے سے بری ہونا) طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18649 ترقیم الشثری: -- 19353
١٩٣٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو (الاحوص) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: الخلع تطليقة بائن، و (الإيلاء) (٢) و (المباراة) (٣) كذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الأخوص).
(٢) في [ط]: (إيلاء).
(٣) في [س]: (المبارة)، وفي [ط]: (المباداة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " الخلع تطليقة بائن , والإيلاء والمباراة كذلك"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع طلاق بائنہ ہے اور اسی طرح ایلاء اور مباراۃ بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19353، ترقيم محمد عوامة 18649)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18650 ترقیم الشثری: -- 19354
١٩٣٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ابن جريج (قال) (١) قال عطاء: ⦗٢٤٦⦘ كل طلاق (كان) (٢) نكاحه مستقيما؛ إذا (تفرقا) (٣) في ذلك النكاح وإن لم يتكلم بالطلاق فهي واحدة: (المباراة) (٤) (واخذه) (٥) (الفداء) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ب]: (نكاحٌ).
(٣) في [ك]: (يفرقا).
(٤) في [ط]: (المباداة)، وفي [س]: (المبارة).
(٥) في [س، ط، هـ]: (واحدة).
(٦) في [أ، هـ]: (بالفداء)، وفي [ط]: (الفلدة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ابن جريج، قال: قال عطاء: " كل طلاق كان نكاحه مستقيما إذا تفرقا في ذلك النكاح , وإن لم يتكلم بالطلاق ؛ فهي واحدة ؛ المباراة واخذه بالفداء"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ طلاق جس کا نکاح درست ہو جب میاں بیوی اس نکاح میں جدا ہوں گے (خواہ طلاق کا تکلم نہ کیا ہو) تو وہ ایک طلاق ہوگی، جیسے مباراۃ اور خلع وغیرہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19354، ترقيم محمد عوامة 18650)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18651 ترقیم الشثری: -- 19355
١٩٣٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا (كثير) (١) بن هشام عن جعفر قال: قلت لعبد الكريم: بلغني ان الزهري (كان) (٢) (يقول) (٣) : (المباراة) (٤) اشد الطلاق قال: ما (نراه) (٥) إذا اخذ منها شيئا (افتدت) (٦) به إلا بمنزلة الخلع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (كثر).
(٢) في [جـ]: (قال).
(٣) في [ب]: (تقول).
(٤) في [ط]: (المباداة)، وفي [س]: (المبارة).
(٥) في [ب]: (تراه)، وفي [ط]: (نرا).
(٦) في [س]: (فدت).

حدثنا ابو بكر، قال: نا كثير بن هشام، عن جعفر، قال: قلت لعبد الكريم: بلغني ان الزهري، كان يقول: " المباراة اشد الطلاق"، قال: ما نراه إذا اخذ منها شيئا افتدت به ؛ إلا بمنزلة الخلع"
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الکریم سے کہا کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت زہری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ مباراۃ طلاق کی سخت ترین قسم ہے، انہوں نے فرمایا کہ جب مرد عورت سے کوئی چیز لے جس کے ذریعے وہ فدیہ دے تو ہم اسے خلع ہی کے درجہ میں سمجھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19355، ترقيم محمد عوامة 18651)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں