🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

151. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19803
١٩٨٠٣ - قال: (فكان) (١) قتادة ذلك رايه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كان).
قال: فكان قتادة ذلك رايه
راوی کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ رحمہ اللہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19803، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19058 ترقیم الشثری: -- 19804
١٩٨٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن جعفر بن ابي (وحشية) (١) (٢) عن جابر بن زيد قال: تذاكر ابن عباس وابن عمر (امراة) (٣) المفقود فقالا جميعا: تربص اربع سنين، ثم يطلقها ولي زوجها، ثم تربص اربعة اشهر وعشرا، ثم تذاكرا النفقه فقال ابن عمر: لها النفقة في ماله (لحبسها نفسها) (٤) في سببه، فقال ابن عباس: ليس كذلك، إذا (تجحف) (٥) بالورثة، ولكنها تاخذ عليه في ماله، فإن قدم فذلك (لها) (٦) عليه في ماله (وإلا) (٧) فلا شيء (لها) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حشية)، وفي [س]: (وحيشة)، وزاد في [هـ]: (عن عمرو بن هرم) نقلًا عن سنن البيهقي ٧/ ٤٤٥ وهو كذلك في حديث المصيصي (٥٩ - ٦٠)، وسنن سعيد بن منصور (١٧٥٦)، والمحلى ١٠/ ٣٥، وانظر: تلخيص الحبير ٣/ ٢٣٧، والبدر المنير ٨/ ٢٣٣، وقد نقل في نصب الراية ٣/ ٤٧٢ هذا الأثر عن ابن أبي شيبة ولم يذكر (عمرو بن هرم).
(٢) زيادة (و) في: [ط].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٤) في [أ، ب]: (لحبس نفسها)، وفي [جـ، ز، ك]: (بحبسها نفسها).
(٥) في [س]: (يحجف).
(٦) في [ك]: (فمنها).
(٧) في [أ، ب]: (قالا).
(٨) سقط من: [ك].

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن جعفر بن ابي وحشية،، عن عمرو بن هرم عن جابر بن زيد، قال: تذاكر ابن عباس , وابن عمر امراة المفقود فقالا جميعا:" تربص اربع سنين، ثم يطلقها ولي زوجها، ثم تربص اربعة اشهر وعشرا، ثم تذاكرا النفقة" , فقال ابن عمر: لها النفقة في ماله بحبسها نفسها في سببه، فقال ابن عباس: ليس كذلك , إذا تجحف بالورثة ولكنها تاخذ عليه في ماله , فإن قدم فذلك لها عليه في ماله , وإلا فلا شيء لها
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے مابین اس عورت کے بارے میں گفتگو ہوئی جس کا خاوند گم ہوگیا ہو، دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ چار سال انتظار کرے گی پھر اس کے خاوند کا ولی اسے طلاق دے دے گا، پھر وہ چار مہینے اور دس دن تک عدت گذارے گی، پھر ان دونوں حضرات کے درمیان نفقہ کے بارے میں گفتگو ہوئی تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ عورت کو مرد کے مال میں سے نفقہ ملے گا کیونکہ اس کی وجہ سے عورت رکی رہی ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ایسا نہیں ہے، اس طرح تو ورثہ کا نقصان ہوگا، البتہ عورت مرد کے مال میں سے لے گی اگر وہ آگیا تو وہ مال عورت کا ہوگا اور اگر وہ نہ آیا تو عورت کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19804، ترقيم محمد عوامة 19058)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں