🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

193. في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20089
٢٠٠٨٩ - وسمعت وكيعا يقول: كان سفيان يقول: ينفق عليها من نصيبها.
(ابن ابی شیبہ فرماتے ہیں کہ) میں نے حضرت وکیع کو یہ فرماتے سنا کہ حضرت سفیان فرمایا کرتے تھے کہ اس پر اس کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20089، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19319 ترقیم الشثری: -- 20090
٢٠٠٩٠ - [حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن مكحول قال: نفقتها من نصيبها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط].
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20090، ترقيم محمد عوامة 19319)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں