🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19465 ترقیم الشثری: -- 20253
٢٠٢٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) ابن إدريس عن يحيى عن القاسم ان عمر بن الخطاب طلق جميلة بنت عاصم بن ثابت بن (ابي) (٢) (الاقلح) (٣) فتزوجت فجاء عمر فاخذ ابنه فادركته (الشموس) (٤) ابنة (ابي عامر) (٥) الانصارية وهي ام جميلة فاخذته فترافعا إلى ابي بكر، وهما متشبثان، فقال لعمر: خل (بينها) (٦) وبين ⦗٤٦١⦘ ابنها، (فاخذته) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: زيادة (ابن مالك قال: نا).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، ز، ط، ك].
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (الأفلح).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (السموس)، وفي [س]: (أسوس).
(٥) في [جـ، ز، ك]: (ابنة عاصم).
(٦) في [س]: (بينهما).
(٧) سقط من: [س، ط، هـ].
(٨) منقطع، لانقطاع ما بين القاسم وعمر.

حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنی اہلیہ حضرت جمیلہ بنت عاصم بن ثابت بن ابی الاقلح کو طلاق دے دی۔ پھر جمیلہ بنت عاصم نے شادی کرلی۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ آئے اور اپنے بیٹے کو لے لیا۔ حضرت جمیلہ کی والدہ شموس بنت ابی عامر انصاریہ نے انہیں جا لیا اور بچے کو لے لیا اور دونوں اس مقدمے کو لے کر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، اس حال میں کہ دونوں نے بچے کو پکڑا ہوا تھا۔ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اسے اور اس کے بیٹے کو چھوڑ دو۔ پھر وہ بچے کو لے کر چلی گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20253، ترقيم محمد عوامة 19465)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں