🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

265. ما قالوا في اللعان: كيف (هو)
لعان کی کیا کیفیت ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19586 ترقیم الشثری: -- 20380
٢٠٣٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ايوب قال: قلت لسعيد ابن جبير: كيف اللعان؟ قال: خذ ما في القرآن: اشهد بالله، اشهد بالله.
ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ لعان کا کیا طریقہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جو قرآن مجید میں ہے اسے لے لو: میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں، میں اللہ کی قسم کھا کر گواہی دیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20380، ترقيم محمد عوامة 19586)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں