الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
270. الرجل يقول: إن دخلت دار فلان فأنت طالق (فتهدم)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگرتو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیاتوکیاحکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19593 ترقیم الشثری: -- 20388
٢٠٣٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسحاق الازرق عن ابي العلاء عن الحسن في رجل قال لامراته: إن دخلت دار فلان فانت طالق فهدمت الدار قال: إذا هدمت الدار فليس (بطلاق) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (بطالق).
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیا توکیاحکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر گھر گرادیا گیا تو طلاق نہیں ہوگی۔ حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر اس آدمی کی ملکیت میں تھا اور گرادیا گیا، یا وہ راستہ بن گیا اور وہ عورت اس میں داخل ہوئی توا سے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20388، ترقيم محمد عوامة 19593)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20389
٢٠٣٨٩ - (قال) (١) : وقال (ابو هاشم) (٢) : إذا كانت الدار في ملك الرجل فهدمت او كانت طريقا فدخلته فقد وقع عليها الطلاق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (قال).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (ابن هاشم)، وفي [ط]: (ابن هشام).
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر گھر اس آدمی کی ملکیت میں تھا اور گرادیا گیا، یا وہ راستہ تھا اور وہ عورت اس میں داخل ہوئی تو اسے طلاق ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20389]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20389، ترقيم محمد عوامة ---)