🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

275. الرجل يتزوج المرأة وله غيرها فقيل: طلقها
اگر ایک آدمی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے کہا جائے کہ اس کو طلاق دے دے تو کیاحکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19613 ترقیم الشثری: -- 20409
٢٠٤٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا عبد الله بن حبيب بن ابي ثابت قال: سالت الحكم ومجاهدا عن رجل كانت عنده امراة (قد دخل) (١) بها (فتزوج عليها) (٢) امراة فقالت امراته الاولى: اجعل لك جعلا على ان تطلقني تطليقة وتطلق امراتك هذه تطليقة، ففعل، فقال الحكم: بانتا جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فدخل).
(٢) في [ب]: (فتزوجها).

حضرت عبد اللہ بن حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کے نکاح میں کوئی ایسی عورت ہو جس سے اس نے دخول کیا ہو۔ پھر وہ ایک اور عورت سے شادی کرلے اور پہلی بیوی یہ کہے کہ میں تمہیں اس بات پر اتنا معاوضہ دیتی ہوں کہ تم مجھے بھی ایک طلاق دے دو اور اس عورت کو بھی ایک طلاق دے دو، اس آدمی نے ایسا ہی کیا تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دونوں بائنہ ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20409، ترقيم محمد عوامة 19613)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20410
٢٠٤١٠ - قال مجاهد: بانت التي لم يدخل بها، ووقع على الاخرى تطليقة.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس سے دخول نہیں کیا وہ بائنہ ہوجائے گی اور دوسری پر ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20410، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20411
٢٠٤١١ - وقال وكيع: (والناس) (١) على قول الحكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (البائن).
حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت حکم رحمہ اللہ کے قول پر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20411، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں