🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19960 ترقیم الشثری: -- 20770
٢٠٧٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل ارسل كلبه على صيد (فياخذ) (١) غيره قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط، ك]: (فيأخذه).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اور وہ کوئی دوسرا جانور شکار کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20770، ترقيم محمد عوامة 19960)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19961 ترقیم الشثری: -- 20771
٢٠٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن عطاء قال: سالته عن الرجل يرمي الصيد فيصيب غيره قال: ياكل.
حضرت حجاج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی شکار کی طرف تیر پھینکے اور وہ کسی اور جانور کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20771، ترقيم محمد عوامة 19961)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19962 ترقیم الشثری: -- 20772
٢٠٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل (سمى) (١) صيدا وسمى عليه، فاصاب غيره قال: لا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رمى)
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے بسم اللہ پڑھ کر کسی جانور پر تیر پھینکا اور وہ کسی دوسرے جانور کو لگ گیا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20772، ترقيم محمد عوامة 19962)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19963 ترقیم الشثری: -- 20773
٢٠٧٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم مثله.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20773، ترقيم محمد عوامة 19963)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19964 ترقیم الشثری: -- 20774
٢٠٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر في (الرجل) (١) يرمي الصيد ولا (يتعمد) (٢) فيصيب احدهما قال: ياكل إذا ذكر اسم الله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (رجل).
(٢) في [س، ط، هـ]: (يتعمل).
(٣) زيادة (عليه) في: [ز]، سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، ك].

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے شکار کی طرف تیر پھینکا اس نے کسی خاص جانور کے نشانہ نہ باندھا اور وہ کسی ایک کو لگ گیا تو وہ اس کو کھا سکتا ہے، بشرطیکہ اس نے اسے روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20774، ترقيم محمد عوامة 19964)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں