🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

32. السمك (يحظر له الحظيرة)
جال میں پھنس کرمرنے والی مچھلی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20156 ترقیم الشثری: -- 20973
٢٠٩٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم ويونس عن الحسن انهما لم يريا باسا بما مات من السمك في (الحظيرة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (الخطيرة).
ابراہیم اور حسن اس مچھلی کے کھانے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے جو (پانی میں بنائے گئے) باڑے میں مرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20973، ترقيم محمد عوامة 20156)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20157 ترقیم الشثری: -- 20974
٢٠٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم انه كره من السمك ما يموت في الماء، إلا ان يتخذ الرجل (حظيرة) (١) ، فما دخل فيها فمات لم ير (باكله) (٢) باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (خطيرة).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (به).

ابراہیم پانی میں مرنے والی مچھلی کو مکروہ قرار دیتے تھے، البتہ اگر آدمی (پانی میں) باڑا بنا لے تو جو مچھلی اس میں داخل ہو کر مرجائے اسے جائز قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20974، ترقيم محمد عوامة 20157)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20158 ترقیم الشثری: -- 20975
٢٠٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (معقل) (١) (بن) (٢) عبيد الله عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: إذا (حظرت) (٣) في الماء (حظيرة) (٤) فما مات فيها فكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (مغفل).
(٢) في [ط، هـ]: (عن).
(٣) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (خطرت).
(٤) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (خطيرة).

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب تم پانی میں باڑا بناؤ تو جو مچھلی اس میں مرجائے اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20975، ترقيم محمد عوامة 20158)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں