الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. في الذكاة إذا تحرك منها شيء فكل
ذبح شدہ جانور اگر حرکت کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20202 ترقیم الشثری: -- 21019
٢١٠١٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن (سعيد عن محمد بن يحيى ⦗٢٠٤⦘ ابن) (١) (حبان) (٢) عن ابي (مرة) (٣) مولى عقيل بن ابي طالب قال: رجعت إلى اهلي وقد (كان) (٤) لهم شاة فإذا هي ميتة فذبحتها فتحركت فاتيت ابا هريرة فذكرت ذلك له فامرني باكلها (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز]: (حيان).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: (بره).
(٤) في [جـ]: (كانت).
(٥) صحيح.
ابو مرہ مولیٰ عقیل بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ میں اپنے گھر آیا تو ان کے پاس ایک بکری تھی جو مری ہوئی محسوس ہو رہی تھی میں نے اسے ذبح کیا، تو اس نے حرکت کی، میں نے یہ ساری بات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ذکر کی تو انہوں نے مجھے وہ بکری کھانے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21019، ترقيم محمد عوامة 20202)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21020
٢١٠٢٠ - قال: ثم اتيت زيد بن ثابت فذكرت له (امرها) (١) فقال: (إن) (٢) الميت يتحرك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [س].
(٢) سقط في: [س].
(٣) صحيح.
انہوں نے کہا کہ پھر میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ مردہ جانور بھی حرکت کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21020، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 20203 ترقیم الشثری: -- 21021
٢١٠٢١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابي الزبير عن عبيد بن عمير في الذبيحة (قال) (١) : إذا (مصعت) (٢) (بذنبها) (٣) او (طرفت) (٤) او تحركت فقد حلت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فقال).
(٢) في [أ، ب]: (مضغت).
(٣) في [أ، ب]: (بدفها)، وفي [جـ، ز، ك]: (يديها) بدون نقاط.
(٤) في [س]: (طرقت)، وزاد بعدها في [هـ]: (بعينها).
حضرت عبید بن عمیر ذبیحہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنی دم ہلائے یا آنکھ حرکت کرے یا (کسی طرح بھی) حرکت کرے تو وہ حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21021، ترقيم محمد عوامة 20203)
ترقیم عوامۃ: 20204 ترقیم الشثری: -- 21022
٢١٠٢٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه انه لم ير بها باسا.
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21022، ترقيم محمد عوامة 20204)
ترقیم عوامۃ: 20205 ترقیم الشثری: -- 21023
٢١٠٢٣ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن (عطاء) (١) قال: [إذا ذكيت فحركت ذنبا او طرفا او رجلا فهي (ذكية) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (غطا).
(٢) في [ك]: (ذكي)، وفي [س]: (ذكاة).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر ذبیحہ نے ذبح کے بعد دم، آنکھ یا پاؤں ہلایا ہو تو وہ حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21023، ترقيم محمد عوامة 20205)
ترقیم عوامۃ: 20206 ترقیم الشثری: -- 21024
٢١٠٢٤ - [حدثنا عباد عن يونس عن الحسن في الذبيحة] (١) : إذا ذكيت فحركت طرفا او رجلا فهي (ذكاة) (٢) ] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٢) في [ز، ك]: (ذكي).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر ذبیحہ نے اپنی آنکھ یا پاؤں ہلایا تو وہ حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21024، ترقيم محمد عوامة 20206)
ترقیم عوامۃ: 20207 ترقیم الشثری: -- 21025
٢١٠٢٥ - حدثنا ابن نمير عن الصباح بن ثابت قال: سالت عامر بن عبدة (١) عن بطة وقعت في بئر فاخرجوها وبها رمق فقال: اذبحوها وكلوها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ وهناك راوٍ بهذا الاسم لا يعرف بالفقه، ويحتمل أنه ابن عبيدة الباهلي قاضي البصرة، أو الشعبي فقد قيل في اسمه: عامر بن شراحبيل بن عبد، وانظر: توضيح المشتبه ٦/ ١٣٣، وقد روى عنه الصباح بن ثابت كما في باب البراذين من كتاب السير.
حضرت صباح بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر بن عبدہ سے سوال کیا کہ ایک بطخ کنویں میں گرگئی تھی، لوگوں نے اسے نکالا تو اس میں زندگی کی رمق موجود تھی، اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے ذبح کر کے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21025، ترقيم محمد عوامة 20207)
ترقیم عوامۃ: 20208 ترقیم الشثری: -- 21026
٢١٠٢٦ - حدثنا حفص عن جعفر عن ابيه عن علي قال: إذا طرفت بعينها او (مصعت) (١) (بذنبها) (٢) او ركضت برجلها فكل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مضغت).
(٢) في [أ، ب]: (بدفها)، وفي [جـ، ز، ك]: (يديها) بدون نقاط.
(٣) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ذبیحہ نے اپنی آنکھ، یا دم یا پاؤں ہلایا تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21026]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21026، ترقيم محمد عوامة 20208)
ترقیم عوامۃ: 20209 ترقیم الشثری: -- 21027
٢١٠٢٧ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن جويبر عن الضحاك قال: ما ادركت من ذلك يطرف (بعينه) (١) او يحرك ذنبه، فذبح فهو حلال، وما ذبح (فلم) (٢) يطرف له عين ولم يتحرك له ذنب فهو حرام ميتة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لعينه).
(٢) في [ز، ك]: (فلا)، وفي [ط]: بياض.
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ کسی جانور کو اگر تم اس حال میں ذبح کرو اور اس نے اپنی آنکھ یا دم ہلائی تھی تو وہ حلال ہے۔ اگر اس کو ذبح کیا گیا لیکن اس نے نہ اپنی آنکھ ہلائی نہ دم تو وہ مردار ہے اور حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21027]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21027، ترقيم محمد عوامة 20209)
ترقیم عوامۃ: 20210 ترقیم الشثری: -- 21028
٢١٠٢٨ - حدثنا ابن نمير عن ابي شهاب موسى بن نافع عن (النعمان) (١) بن علي قال: مر سعيد بن جبير على نعامة (ملقاة) (٢) على (الكناسة) (٣) ، (تحرك) (٤) فقال: ما (هذه؟) (٥) فقالوا: نخاف ان (تكون) (٦) موقوذة؟ فقال: كدتم تدعوها للشيطان، إنما الوقيذ ما مات في وقيذة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (النعمن).
(٢) في [س]: (فلقاه).
(٣) في [جـ]: (كناسة).
(٤) في [هـ]: (تتحرك).
(٥) في [س]: (هذا).
(٦) في [س]: (يكون).
حضرت نعمان بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر ایک شتر مرغ کے پاس سے گذرے جسے کوڑے کے ڈھیر پر پھینکا گیا تھا اور وہ حرکت کر رہا تھا۔ حضرت سعید بن جبیر نے پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ ہمیں ڈر ہے کہ یہ موقوذہ (چوٹ سے مرنے والا جانور) نہ ہو۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ قریب تھا کہ تم اسے شیطان کے لیے چھوڑ دیتے۔ موقوذہ تو وہ ہوتا ہے جو چوٹ لگنے سے مر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21028، ترقيم محمد عوامة 20210)