🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

40. ما قالوا في (أكل) اليربوع؟
یربوع (چوہے کی مانند ایک جانور) کے کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20244 ترقیم الشثری: -- 21062
٢١٠٦٢ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن هشام عن ابيه قال: لا باس باكل اليربوع.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21062، ترقيم محمد عوامة 20244)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20245 ترقیم الشثری: -- 21063
٢١٠٦٣ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن هشام عن ابيه قال: لا باس به.
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21063، ترقيم محمد عوامة 20245)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20246 ترقیم الشثری: -- 21064
٢١٠٦٤ - حدثنا (زيد) (١) بن (الحباب) (٢) عن حماد بن سلمة عن قتادة عن ابن ⦗٢١٦⦘ عباس قال: لا باس باليربوع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يزيد).
(٢) في [هـ]: (حباب).
(٣) منقطع؛ قتادة عن ابن عباس منقطع.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یربوع کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21064، ترقيم محمد عوامة 20246)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20247 ترقیم الشثری: -- 21065
٢١٠٦٥ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن داود بن ابي الفرات عن إبراهيم (الصائغ) (٢) عن عطاء انه قال: في الذئب لا يؤكل، واليربوع يؤكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (الحباب)، وفي [س]: (الخباب).
(٢) في [س]: (الصانع).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو نہیں کھایا جائے گا، یربوع کو کھایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21065، ترقيم محمد عوامة 20247)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20248 ترقیم الشثری: -- 21066
٢١٠٦٦ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن عطاء الخرساني قال: لا باس به.
حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21066، ترقيم محمد عوامة 20248)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20249 ترقیم الشثری: -- 21067
٢١٠٦٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن ابي الوسيم قال: سالت حسن بن حسين بن علي عن اليربوع قال: فار البرية.
حضرت ابو وسیم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن حسین بن علی رحمہ اللہ سے یربوع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ جنگل کا چوہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21067]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21067، ترقيم محمد عوامة 20249)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20250 ترقیم الشثری: -- 21068
٢١٠٦٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن اكل اليربوع (فكرهاه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، س، ك]: (فكرهها)، وفي [ط]: (فكرهما).
حضرت حکم اور حضرت حماد نے یربوع کے کھانے کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21068، ترقيم محمد عوامة 20250)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں