🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. في الكتابة على الوصفاء
خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20520 ترقیم الشثری: -- 21352
٢١٣٥٢ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: لا باس ان يكاتب عبده على رقيق إلى (اجل) (١) مسمى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (رجل).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایک مقرر مدت تک غلام کے عوض اپنے غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21352، ترقيم محمد عوامة 20520)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20521 ترقیم الشثری: -- 21353
٢١٣٥٣ - حدثنا عبد الوهاب عن عطاء عن سعيد عن قتادة عن عمر بن عبد العزيز انه كان لا يرى باسا بالكتابة [على الوصفاء، يد (ا) (١) ] (٢) بيد ويكره ذلك (نسيئة) (٣) ،

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط].
(٢) ساقط بين القوسين من [س].
(٣) في [أ، ب]: (نسية)، وفي [جـ]: (لسه)، وفي [ط، ك، م]: (نسئة).

حضرت عمر بن عبد العزیز نوعمر خدمت والے غلاموں کے عوض ہاتھوں ہاتھ مکاتبت میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اور ادھار کی صورت میں اسے مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21353، ترقيم محمد عوامة 20521)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21354
٢١٣٥٤ - وذلك راي قتادة.
حضرت قتادہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21354، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20522 ترقیم الشثری: -- 21355
٢١٣٥٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) حماد بن زيد عن (عبد الله) (٢) بن ابي بكر بن انس قال: هذه مكاتبة (سيرين) (٣) عندنا. هذا ما كاتب عليه انس بن مالك غلامه، كاتبه على كذا وكذا (٤) الف، وعلى غلامين (٥) (يعملان) (٦) مثل عمله (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك، ط، ز]: (عبيد اللَّه)، وفي [س]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (شهرين)، وفي [س]: (تتمرين)، وانظر: سنن البيهقي (١٠/ ٣٢٢)، وفتح الباري (٥/ ١٨٦)، المعرفة والتاريخ (٢/ ٣٦)، طبقات ابن سعد (٧/ ١٢٠)، تاريخ بغداد (٥/ ٣٣٢)، تاريخ دمشق (٥٣/ ١٨١)، المنتظم (٧/ ١٣٩).
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك]: زيادة (من).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك]: زيادة (له).
(٦) في [س]: (يعلمان).
(٧) صحيح.

حضرت عبد اللہ بن ابی بکر بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ ہمارے نزدیک سیرین کی مکاتبت ہے۔ یہ وہ مکاتبت ہے جو حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام سے کی۔ انہوں نے اپنے غلام کو اتنے اتنے ہزار اور دو ایسے غلاموں کے عوض مکاتب بنایا جو اس جیسا کام کرتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21355، ترقيم محمد عوامة 20522)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں