🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

75. ما (تعرف) به توبته
توبہ کا اندازہ کن علامات سے ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21044 ترقیم الشثری: -- 21902
٢١٩٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: توبته ان يكذب نفسه.
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21902، ترقيم محمد عوامة 21044)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21045 ترقیم الشثری: -- 21903
٢١٩٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن مجالد عن عامر قال: توبته ان يقوم مثل مقامه فيكذب نفسه.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اسی طرح کھڑا ہو جیسے پہلے کھڑا ہوا تھا اور اپنی تکذیب کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21903]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21903، ترقيم محمد عوامة 21045)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں