🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

180. في الرهن إذا كان على يدي عدل أيكون (مقبوضا)
رہن اگر کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو کیا وہ مقبوضہ شمار ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21886 ترقیم الشثری: -- 22812
٢٢٨١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن الحارث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (هيثم).
حضرت حارث اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو پھر اس کے رہن ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22812]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22812، ترقيم محمد عوامة 21886)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22813
٢٢٨١٣ - وعن اشعث عن الحكم، انهما كانا لا يريان باسا بالرهن إذا كان على يدي عدل مقبوضا.
اور اشعث کے واسطے سے حضرت حکم رحمہ اللہ سے بھی یونہی مروی ہے، یہ دونوں حضرات اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ رہن کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22813، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21887 ترقیم الشثری: -- 22814
٢٢٨١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر واشعث عن الشعبي قال: هو رهن.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ رہن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22814، ترقيم محمد عوامة 21887)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21888 ترقیم الشثری: -- 22815
٢٢٨١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن اشعث عن الحكم قال: لا يكون (رهنا) (١) حتى (يقبضه) (٢) صاحبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (رهن)، وفي [ح، هـ]: (رهنه).
(٢) في [ط]: (تقبضه).

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک اس کا صاحب اس پر قبضہ (وصول نہ ہوجائے) نہ کرلے وہ رہن شمار نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22815، ترقيم محمد عوامة 21888)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21889 ترقیم الشثری: -- 22816
٢٢٨١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن سالم عن سعيد انه قراها: ﴿فرهان مقبوضة﴾ [البقرة: ٢٨٣] ، قال: لا يكون الرهن إلا مقبوضا.
حضرت سعیدنے قرآن پاک کی آیت فَرھَانٌ مقبوضۃٌ کی تلاوت فرمائی اور فرمایا: جب تک وصول نہ ہوجائے رہن شمار نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22816]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22816، ترقيم محمد عوامة 21889)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں