🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

304. في الرجل يشتري الجارية فتأبق منه
کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22656 ترقیم الشثری: -- 23648
٢٣٦٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي في (الرجل) (١) يشتري الجارية فتابق منه، فإن دلست له او (غرر به) (٢) رد عليه الثمن واطلب جاريتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (رجل).
(٢) في [جـ]: (غدرته)، وفي [أ، هـ]: (غدرت)، وفي [ز]: (غررت).

حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے اور وہ اس کے پاس سے بھاگ جائے، اگر اس کو فروخت کرتے وقت عیب چھپایا جائے یا اس کو دھوکہ دیا جائے تو اس کو ثمن واپس کرے گا اور اپنی باندی طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23648]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23648، ترقيم محمد عوامة 22656)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23649
٢٣٦٤٩ - قال: وكان شريح يقول ردها (بدائها) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بداتها).
راوی کہتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس باندی کو اس کے عیب سمیت واپس کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23649، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں