الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
340. من رخص في ذلك
جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 22809 ترقیم الشثری: -- 23818
٢٣٨١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عن (محمد بن عبد الرحمن عن) (١) (بابي) (٢) مولى ام سلمة او عائشة (قال) (٣) : رايت سعدا يحمل (مكتلا) (٤) من (عذرة) (٥) الناس إلى ارض له يقال لها: (زغابة) (٦) فقلت له: يا ابا إسحاق! اتحمل هذا؟ قال: إن مكتل (عرة) (٧) ⦗٣٤٥⦘ (مكتل) (٨) حب (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وفي التاريخ الكبير ٢/ ١٤٣، والإكمال ١/ ١٥٩، وتوضيح المشتبه ١/ ٢٩٧، وعدلها في [هـ] إلى (عبد اللَّه بن) بناء على ما في البيهقي ٦/ ١٣٨.
(٢) في [ط]: (باقي).
(٣) في [أ، هـ]: (قالت).
(٤) في [جـ]: (مقتلًا).
(٥) في [ز]: (عند).
(٦) في [هـ]: (رعابة).
(٧) في [أ، ح، ط]: (عشرة).
(٨) في [ز]: (مكتك).
(٩) مجهول؛ لجهالة بأبي.
حضرت بابَیْ جو حضرت ام سلمہ یا حضرت عائشہ کے غلام ہیں ان سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو انسانی پاخانے کا ٹوکرا اٹھا کر اپنی زمین کی طرف لے جاتے ہوئے دیکھا اس زمین کو زغابہ کہتے تھے۔ میں نے ان سے عرض کیا: اے ابو اسحاق! کیا آپ نے ان کو اٹھایا ہوا ہے؟ فرمایا یہ پاخانے اور گوبر کا ٹوکرا دراصل دانوں (خوراک) کا ٹوکرا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23818]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23818، ترقيم محمد عوامة 22809)