🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

353. في كري الأرض البيضاء بالذهب
کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22882 ترقیم الشثری: -- 23895
٢٣٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (إبراهيم) (١) بن سعد عن محمد بن عكرمة (٢) (بن) (٣) الحارث عن محمد بن عبد الرحمن [ (بن) (٤) ابي لبيبة] (٥) عن سعيد بن المسيب عن (سعد) (٦) قال: كنا نكري الارض على عهد رسول الله ﷺ بما (٧) على السواقي من الزرع وما صعد بالماء (منها) (٨) فنهانا رسول ⦗٣٦٤⦘ الله ﷺ-عن ذلك وامرنا ان (نكري) (٩) بالذهب والورق (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، أ، ح، جـ، ز]: (أسماعيل).
(٢) زاد في [هـ]: (بن عبد الرحمن).
(٣) في [ط]: (عن).
(٤) سقط (بن) من [أ، هـ، ح، جـ، ط].
(٥) في [أ، ح، ط]: (قال لبنيه)، وهي سقط من: [جـ].
(٦) في [جـ، ع]: (سعيد).
(٧) في [هـ]: زيادة (يكون).
(٨) في [أ، ح، ط]: (عنها).
(٩) في [ز]: (نكريها).
(١٠) ضعيف؛ لضعف محمد بن أبي لبيبة، أخرجه أحمد (١٥٤٢)، والنسائي (٧/ ٤١)، وأبو داود (٣٣٩١)، وابن حبان (٥٢٠١)، والدارمي (٢٦١٨)، والدورقي في مسند سعد (٩٦)، والبزار (١٠٨١)، وابن عبد البر في التمهيد (٣/ ٤٥)، وأبو يعلى (٨١١)، والطحاوي (٤/ ١١١)، والبيهقي (٦/ ١٣٣)، والبخاري في التاريخ (٤/ ١١١).

حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں زمین کو نالیوں کے کناروں پر اگنے والی فصل اور جہاں تک پانی پہنچتا ہے اس کی پیداوار کے بدلے کرایہ پر دیتے تھے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرما دیا اور فرمایا ہم سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دیا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23895، ترقيم محمد عوامة 22882)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22883 ترقیم الشثری: -- 23896
٢٣٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: سالت سعيد بن المسيب عن يتيم لي له ارض فقال: إن كنت مكريها فاكرها بذهب او فضة.
حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک یتیم ہے جس کی زمین بھی ہے؟ آپ نے فرمایا اگر تو کرایہ پر زمین دینا چاہتا ہے تو اس کو دراہم اور دینار کے بدلے دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23896، ترقيم محمد عوامة 22883)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22884 ترقیم الشثری: -- 23897
٢٣٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن معاوية بن إسحاق قال: سالت سعيد (بن جبير) (١) عن إجارة الارض فقال: لا باس بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے کرایہ پر زمین دینے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23897، ترقيم محمد عوامة 22884)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں