🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

388. من قال: لصاحب العمرى أن يرجع
جو حضرات عمری والے کو رجوع کرنے کا اختیار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23081 ترقیم الشثری: -- 24107
٢٤١٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم وحماد انهما (قالا) (١) : يرجع صاحب العمرى ما داما حيين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (قال).
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں، جب تک عمری پر دینے اور لینے والا دونوں زندہ ہوں اس وقت تک صاحب عمری رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24107، ترقيم محمد عوامة 23081)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں