🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

410. الرجل يقرض (الرجل) الدراهم
کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23219 ترقیم الشثری: -- 24253
٢٤٢٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يقرض الرجل الدراهم فيعطى اجود منها، (قالا) (٢) : لا باس ما لم تكن نيته على ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، ح، ط، ز]: (قال)، وفي [جـ]: (فقال).

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے کو قرض میں دراہم دیتا ہے، وہ اس کو اس سے بہتر اور عمدہ واپس کرتا ہے؟ فرمایا اگر اس کی نیت نہ ہو تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24253، ترقيم محمد عوامة 23219)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23220 ترقیم الشثری: -- 24254
٢٤٢٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا بن ابي زائدة عن عامر قال: (سالته) (١) (عن) (٢) الرجل يقرض الرجل الدراهم فيعطى اجود منها، قال: لا باس ما لم (يتعمد او) (٣) يشترط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سألت).
(٢) سقط (عن) من [أ، هـ، ح].
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت عامر بھی یہی فرماتے ہیں کہ اگر اس کی نیت نہ ہو اور اس نے شرط نہ لگائی ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24254، ترقيم محمد عوامة 23220)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23221 ترقیم الشثری: -- 24255
٢٤٢٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: سمعت شيخا يقال له: المغيرة قال: قلت لابن عمر: إني اسلف جيراني (إلى) (١) العطاء فيقضوني دراهم اجود من دراهمي، قال: لا باس ما لم تشترط (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) مجهول، ويحتمل أن يكون المغيرة بن سلمان وهو صدوق على الصحيح.

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ میں اپنے پڑوسیوں کو وظیفہ ملنے تک قرض دیتا ہوں اور وہ میرے درہم سے عمدہ درہم کے ساتھ قرض کی ادائیگی کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: اگر اس کی شرط نہ لگائی ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24255، ترقيم محمد عوامة 23221)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں