🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

442. في العبد يفلس فيقر بالدين
غلام مفلس ہو جائے پھر وہ دین کا اقرار کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23407 ترقیم الشثری: -- 24451
٢٤٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام عن الحسن قال: إذا افلس العبد فاعترف (بالدين) (١) فإنه لا يجوز قوله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بالفعر).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام مفلس ہو کر دین کا اقرار کرلے تو اس کا اقرار کرنا جائز نہیں ہے۔ (نافذ نہ ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24451، ترقيم محمد عوامة 23407)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23408 ترقیم الشثری: -- 24452
٢٤٤٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن مطرف عن الحكم قال: لا يقضى دين المملوك إلا (ببينة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ببينته).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ غلام کے دین کا فیصلہ گواہوں کے بغیر نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24452، ترقيم محمد عوامة 23408)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23409 ترقیم الشثری: -- 24453
٢٤٤٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن الشعبي قال: لا يجوز إقرار مملوك بدين إلا ان يكون ماذونا له في التجارة.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام عبد ماذون فی التجارۃ نہ ہو تو اس کا دین کا اقرار کرنا درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24453، ترقيم محمد عوامة 23409)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں