🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

524. في الشهود يختلفون
اگر گواہوں کے الفاظ میں اختلاف ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23611 ترقیم الشثری: -- 24677
٢٤٦٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي عن حفص محمد بن طلحة قال: إذا اختلف الشهود في الكلام وكان الاصل (واحدا) (١) فلا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، هـ، ح].
حضرت محمد بن طلحہ فرماتے ہیں کہ اگر گواہوں کے کلام میں اختلاف ہو اور مراد سب کی ایک ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24677]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24677، ترقيم محمد عوامة 23611)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں