الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
539. في الصفر الصحيح بالمكسور
صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 23634 ترقیم الشثری: -- 24704
٢٤٧٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن اشعث قال: كان من اصل قول الحسن انه كان لا يرى باسا (بمن) (١) من صفر صحيح بمنوين من صفر مكسور.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
حسن فرماتے تھے کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ کوئی شخص صحیح پیتل کے ایک مَنْ (وزن) کی بیع دو مَنْ ٹوٹے ہوئے پیتل کے ساتھ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24704، ترقيم محمد عوامة 23634)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24705
٢٤٧٠٥ - وسئل عن سكين بسكينين فلم ير به باسا.
ان سے دریافت کیا گیا کہ ایک سکین کی دو سکینوں کے ساتھ بیع کرنا کیسا ہے؟ پس انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24705، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 23635 ترقیم الشثری: -- 24706
٢٤٧٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سلمة عن ابن سيرين قال: كانت الدرع تباع (بالادرع) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بالأذرع)، وكذلك (أ، ح)، وفي [ز، جـ]: (بالأدراع).
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک درع کو کئی ادراع کے بدلے فروخت کیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24706، ترقيم محمد عوامة 23635)