🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

541. في الوكالة في الخصومة
خصومت میں وکالۃ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23638 ترقیم الشثری: -- 24710
٢٤٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلي بن عبيد عن محمد بن إسحاق عن ⦗٣١⦘ جهم بن ابي (الجهم) (١) قال: حدثني من سمع عبد الله بن جعفر يحدث ان عليا كان لا يحضر الخصومة، وكان يقول: إن لها قحما يحضرها الشيطان، فجعل خصومته إلى عقيل، فلما كبر ورق حولها إلي، فكان علي يقول: ما قضي لوكيلي فلي، وما قضي على وكيلي فعلي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (جهم).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبد اللَّه بن جعفر.

حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جھگڑے میں حاضر نہیں ہوتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس میں بہت سی ہلاکت خیز باتیں ہیں جن میں شیطان حاضر ہوتا ہے، پھر آپ نے اپنے جھگڑے حضرت عقیل کے سپرد کردیے، پھر جب وہ بوڑھے اور کمزور ہوگئے تو آپ نے ان کو میری طرف پھیر دیا، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے جو فیصلہ میرے وکیل کے لئے گیا ہے وہی میرے لئے ہے، اور جو فیصلہ میرے وکیل پر کیا گیا ہے وہ مجھ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24710، ترقيم محمد عوامة 23638)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں