🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

550. في الرجل يبيع النصيب المسمى من الدار
کوئی شخص اپنے گھر میں سے مقررہ حصہ فروخت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23649 ترقیم الشثری: -- 24721
٢٤٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن قال: إذا (بيع) (٢) نصيب مسمى من (داره) (٣) جاز، فإن لم يكن مسمى لم يجز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (هشام).
(٢) في [جـ]: (أبيع).
(٣) في [أ، جـ، ز]: (دار).

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر میں اپنا مقررہ حصہ فروخت کرے تو جائز ہے، اور اگر مقررہ حصہ نہ ہو تو پھر یہ جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24721، ترقيم محمد عوامة 23649)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23650 ترقیم الشثری: -- 24722
٢٤٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن عبيدة ومغيرة عن إبراهيم مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (هشام).
حضرت ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24722، ترقيم محمد عوامة 23650)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں