🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

556. من كره أن يقسم المصحف في الميراث
جو حضرات میراث میں مصحف (قرآن) کی تقسیم کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23673 ترقیم الشثری: -- 24746
٢٤٧٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) ⦗٤١⦘ قال: لا (يقسم) (٢) المصحف في الميراث، يكون (لقراء) (٣) اهل البيت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: تكرار (عن إبراهيم).
(٢) في [ط]: (يقم)، وفي [ح]: (يقيم).
(٣) في [ح]: (القراء).

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وراثت میں قرآن کریم کو تقسیم نہیں کیا جائے گا، وہ گھر کے پڑھنے والوں کے لئے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24746، ترقيم محمد عوامة 23673)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں