🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

563. في شهادة الخصي
خصی کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23680 ترقیم الشثری: -- 24753
٢٤٧٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين ان عمر اجاز شهادة علقمة الخصي على ابن مظعون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
حضرت ابن سیرین سے منقول ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت علقمہ کی گواہی جو کہ خصی تھے ابن مظعون کے خلاف قبول فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24753، ترقيم محمد عوامة 23680)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں