الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
621. الرجل يعطي الرجل الدينار (يصرفه)
کوئی شخص کسی کو یہ کہہ کر دینار دے کہ اِس کو تبدیل کر دے
ترقیم عوامۃ: 23823 ترقیم الشثری: -- 24901
٢٤٩٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد بن راشد عن مكحول انه كان يكره ان يعطي الرجل الرجل الدينار فيقول: اصرفه بكذا وكذا ولك ما فضل.
حضرت مکحول اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو یہ کہہ کر دینار دے کہ اتنے اتنے میں تبدیل کرلے پھر جو بچ جائے گا وہ تیرا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24901، ترقيم محمد عوامة 23823)