🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

633. في الرجل يموت وقد جعل لأبيه الشيء
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے والد (یا بیٹے) کے کئے کچھ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23841 ترقیم الشثری: -- 24919
٢٤٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن (شباك) (١) قال: خاصم رجل اخته إلى شريح في حلي عليها، فقال: هو ميراث ابي، (فاسالها) (٢) (البينة) (٣) (انه لها؟) (٤) فقال: لا، بل اسالك البينة (انه) (٥) لابيك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سباك).
(٢) في [ز]: (أنها لها)، وفي [هـ، ح]: (فسألها).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [أ، ط، هـ]، وفي [ز]: (أنها لها).
(٥) في [ز]: (أنها).

حضرت شباک سے مروی ہے کہ ایک شخص اپنی بہن سے اس کے زیور کے متعلق جھگڑا کرتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا، اور کہا کہ یہ میرے والد کی میراث میں سے ہے، آپ اس سے پوچھیں کہ اس کے پاس اس بات پر گواہ ہیں کہ یہ زیور اس کا ہے؟ حضرت شریح نے فرمایا نہیں بلکہ میں آپ سے گواہ مانگوں گا آپ اس بات پر گواہ پیش کرو کہ یہ تمہارے والد کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24919، ترقيم محمد عوامة 23841)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں