🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. من قال: ليس (على) الجارية عقيقة
جو لوگ کہتے ہیں بچی کا عقیقہ نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24756 ترقیم الشثری: -- 25854
٢٥٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن ومحمد انهما كانا لا يريان (على) (٢) الجارية عقيقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سيهل).
(٢) في [جـ]: (عن).

حضرت عمرو، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ دونوں حضرات بچی کی طرف سے عقیقہ کی رائے نہیں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25854، ترقيم محمد عوامة 24756)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24757 ترقیم الشثری: -- 25855
٢٥٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثت عن) (١) جرير عن مغيرة عن ابي وائل قال: لا يعق عن الجارية ولا تكرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حدثنا) وهو الموافق لما في المحلى ٧/ ٥٢٩، وفي [أ، جـ، ز، ط]: (حدثنا حريث عن).
حضر ت ابو وائل سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ بچی کی طرف سے نہ تو عقیقہ کیا جائے گا اور نہ ہی اس کا اکرام کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25855، ترقيم محمد عوامة 24757)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں